عطاء اللہ آئرلینڈ میں پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے کوآرڈینیٹر مقرر

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین حبیب ملک اورکزئی نے عطاء اللہ کو آئرلینڈ میں تنظیم کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے۔ اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ سماجی کارکن عزیز الحق نے اس اقدام کو خیر مقدم کرتے ہوئے حبیب ملک اورکزئی کا شکریہ ادا کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ عطاء اللہ آئرلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور خدمت کرینگے اور تنظیم کے سرگرمیوں کو بہتر انداز میں منعقد کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed