پاکستان میں ایک ماہ میں 6 جرمانے ہوگئے، صنم جنگ

پاکستانی اداکارہ صنم جنگ  پاکستان میں ایک ماہ میں 6 مرتبہ جرمانے سے پریشان ہوگئیں۔

انسٹاگرام پر شیئر ویڈیو میں صنم جنگ نے کراچی میں ای چالان کے تحت بار بار کیے جانے والے جرمانے کا ذکر کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ’مجھے پاکستان آئے ہوئے ایک مہینہ ہوا اس دوران مجھ پر 6 جرمانے ہوچکے ہیں‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed