باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں برآمد

خیبر میں باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ڈی پی او خیبر کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جن کی لاشیں اب برآمد ہوئی ہیں۔ڈی پی او نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا کہنا ہیکہ فوری طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آئیں تاہم لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed