سونا 4643روپے مہنگا ،442636روپے کاہوگیا

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں تین دن کمی کے بعد پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4643روپے مہنگا ہو کر442636 روپے کاہوگیا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 4179 روپے بڑھ کر378345 روپے ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 189 روپے بڑھ کر 7151 روپے ہوگئی،انٹرنیشنل مارکیٹ میں 46 ڈالر 43 سینٹ مہنگا ہوکرفی اونس سونا 4202 ڈالر کا ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed