منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کے نرخ کا دوبارہ تعین

ایف بی آر نے پشاور سمیت صوبے کی پانچ شہروں کے منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں کی ریٹس کا دوبارہ تعین کا جائزہ لینے کا عمل شروع کر دیا ہے بعض علاقوں کی پراپرٹی ریٹس میں رد و بدل کیا جا رہا ہے نئے ریٹس مختلف نئے علاقوں کے لیے اور مختلف سیکٹرز کے لیے تعین کیا جا رہا ہے پشاور سٹی پشاور کینٹ پشاور رول حیات اباد یونیورسٹی روڈ نوشہرہ بنوں پانچ علاقوں میں رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے حوالے سے نئے سرے سے تعین کیا گیا جائے گا ان کے ریٹس کے تحت ٹیکس لاگو کیا جائے گا اس سے قبل ایف بی آر نے ملک کے مختلف شہروں میں جائیداد کی ریٹس کی تعین دوبارہ کیا ہے ذرائع کے مطابق پراپرٹی کے ریٹس کی دوبارہ تعین کے حوالے سے بعض علاقوں میں ٹیکسز زیادہ کر دی گئے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں کم کی جا رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed