امریکا نے تائیوان کو 14 بلین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت روک دی

امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور جنگی تیاریوں کے باعث تائیوان کو 14 بلین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت عارضی طور پر روک دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جری ایک بیان میں امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری ہنگ کا نے سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکا اپنی فوجی ضروریات کے لیے اسلحہ محفوظ رکھنا چاہتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی کا فیصلہ بعد میں امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed