پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے تیسرے راونڈ میں بابر اعظم 12 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے۔ایبٹ آباد میں جاری میچ میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے کھیلنے والے بابر اعظم 12 رنز بنا کر کیچ آٹ ہو گئے۔بابر اعظم 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں ایکشن میں ہیں۔ایبٹ آباد میں او جی ڈی سی ایل اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔







