شی جن پھنگ اور ٹرمپ کا رواں سال اپیک اور جی 20اجلاسوں میں شرکت کا فیصلہ

شِنہوا
چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال کے اواخر میں ہونے والے اپیک اقتصادی رہنمائوں کے اجلاس اور جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔یہ بات شی جن پھنگ کے امریکہ کے سرکاری دورے کے اختتام کے بعد جاری کئے گئے ایک بیان میں کہی گئی۔دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کی حمایت کرنے پر اتفاق کیا ہے کیونکہ چین نومبر میں اپیک اجلاس کی میزبانی کرے گا جبکہ امریکہ دسمبر میں جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔تین روزہ دورے کے دوران شی جن پھنگ اور ٹرمپ نے دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed