سکیورٹی صورتحال اور جانچ پڑتال کے بعد پشاور سمیت صوبے بھر میں 2500 سے زائد افراد کی اسلحے کے لائسنس عارضی طور پر معطل کرنے کے سفارشات کر دیے گئے ہیں اسلحہ ڈیلرز کی جانب سے جاری کردہ مختلف دستاویز ۔جنوبی علاقہ جات قبائلی علاقہ جات سمیت بندوبستی علاقوں میں اسلحہ لائسنس کے حوالے سے جانچ پڑتال کا مرحلہ چار مہینوں کے بعد مکمل کر دیا گیا ہے صوبے کے علاوہ پنجاب سندھ بلوچستان اسلام اباد وغیرہ کو جاری کی جانے والے اسلحہ لائسنس کے بارے میں بھی جانچ پڑتال کی گئی جانچ پڑتال کے دوران 2500 سے زائد کو مشکوک قرار دے دیا گیا ہے ان میں سے بعض افراد وفات پا جا چکے ہیں جبکہ بعض افراد کے نام شیڈول فورتھ وغیرہ میں شامل کی جا چکے ہیں جبکہ بعض افراد پر مختلف سنگین الزامات بھی عائد ہے جن کا تعلق صوبے کے مختلف علاقوں سے ہے۔ال خیبر پختون خواہ اور ال پاکستان اسلحہ لائسنس مختلف ادوار میں جاری کیے گئے تھیسیکیورٹی صورتحال اور جانچ پڑتال کے بعد پشاور سمیت صوبے بھر میں 2500 سے زائد افراد کی اسلحے کے لائسنس عارضی طور پر معطل کرنے کے سفارشات کر دیے گئے ہیں اسلحہ ڈیلرز کی جانب سے جاری کردہ مختلف دستاویز ۔جنوبی علاقہ جات قبائلی علاقہ جات سمیت بندوبستی علاقوں میں اسلحہ لائسنس کے حوالے سے جانچ پڑتال کا مرحلہ چار مہینوں کے بعد مکمل کر دیا گیا ہے صوبے کے علاوہ پنجاب سندھ بلوچستان اسلام اباد وغیرہ کو جاری کی جانے والے اسلحہ لائسنس کے بارے میں بھی جانچ پڑتال کی گئی جانچ پڑتال کے دوران 2500 سے زائد کو مشکوک قرار دے دیا گیا ہے ان میں سے بعض افراد وفات پا جا چکے ہیں جبکہ بعض افراد کے نام شیڈول فورتھ وغیرہ میں شامل کی جا چکے ہیں جبکہ بعض افراد پر مختلف سنگین الزامات بھی عائد ہے جن کا تعلق صوبے کے مختلف علاقوں سے ہے۔ال خیبر پختون خواہ اور ال پاکستان اسلحہ لائسنس مختلف ادوار میں جاری کیے گئے تھے







