صوبائی حکومت میں خواجہ سرائوں کو سرکاری ملازمت دینے کا عمل شروع کر دیا ہے اور خواجہ سرا صوبیہ خان المعروف بیبو کو جیل میں بطور وارڈن تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے خواجہ سرا کے لیے ملازمتوں میں کوٹے پر عمل درامد کا آغاز شروع کر دیا ہے13سال قبل خواجہ سرا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور کلاس فارم ملازم تعینات کیا تھا پشاور میں خواجہ سروں کو سرکاری ملازمت نئی پالیسی کنٹریکٹ کے تحت دی جا رہی ہے صوبے کے مختلف علاقوں میں بھی تعلیم یافتہ خواجہ سروں وہ ملازمت دینے کے حوالے سے درخواست طلب کر لی ہے پشاور سمیت صوبے بھر میں بعض خواجہ سرا تعلیم یافتہ ہیں اور انہیں ان کی تعلیم کے مطابق میرٹ پر ملازمت فراہم کرنے کی ہدایات کی ہے صوبے میں ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 100 سے خواجہ سرا اعلی تعلیم یافتہ ہے







