یو اے ای اور دیگر ممالک میں نئے چینی سال کی تقریبات

متحدہ عرب امارات میں چین کے نئے سال کی تقریبات جاری ہیں، جمعرات کو ابوظہبی میں چینی نئے سال کی تقریبات کا انعقاد ہوا ،میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور سٹریٹجک تعلقات کو اجاگر کیاگیا۔ ابوظہبی کے ام الامارات پارک میں منعقدہ بڑی ثقافتی تقریب کا اہتمام چینی سفارت خانے اور چائنا میڈیا گروپ نے کیا ۔دبئی میں چین کے نئے سال کی تقریبات 24 جنوری کو شروع ہوئیں اور 2 فروری تک جاری رہیں گی۔یہ تقریبات چینی قونصل خانے کے زیر اہتمام منعقد ہو رہی ہیں اور ان میں 6بڑے ایونٹس شامل ہیں جن میں الیکٹرک کاروں کی نمائش اور لینٹرن فیسٹیول نمایاں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed