بی آر ٹی کے کرایوں میں پانچ سے بیس روپے تک اضافہ کا فیصلہ منتخب حکومت پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ نگران صوبائی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے ہونے والے الوادعی اجلاس کے لئے ایجنڈا بھی تیار کیا گیا ہے بی آر ٹی کے کرایوں میں پانچ سے بیس روپے تک اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم نگران صوبائی حکومت نے اس فیصلے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اس کی منظوری دی جانی تھی ۔ تاہم صوبے میں حکومت سازی او رنئی حکومت کے آنے کے بعد بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافہ کا فیصلہ کیا جا ئے گا۔







