امریکی راست ٹیکساس میں بر فانی طوفان سے لاکھو ں متاثر

امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد تاریکی میں ڈوب گئے جبکہ مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہو گئے ہیں

مریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد تاریکی میں ڈوب گئے جبکہ مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید برفانی طوفان نے رواں ہفتے امریکا کے جنوبی حصوں کو متاثر کیا جس کی وجہ سے ریاست ٹیکساس میں بجلی کی بندش کا سامنا اور سفری معاملات میں بھی خلل پیدا ہوا۔

ٹیکساس میں 3 لاکھ 40 ہزار افراد بدھ کی شام سے بجلی سے محروم ہیں، اسی کے ساتھ ہی پاؤر آوٹیج ڈاٹ یو ایس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہر آسٹن اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی کی بندش کا سامانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed