آسٹریلیا کا جنوبی افریقہ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے۔سپر 12 مرحلے کیکھیلے جارہے پہلے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کھیلے جانے والے دوسریمیچ میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا مقابلہ شام 7 بجے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed