آٹے کی فراہمی کا نظام فعال، 28 ہزار میٹرک ٹن آٹا تقسیم

صوبائی حکومت نے یکم سے 15 نومبر 2026 کے دوران عوام کو مجموعی طور پر 28,477.14 میٹرک ٹن آٹا، یعنی 20 کلوگرام کے 14 لاکھ 23 ہزار 857 تھیلے فراہم کیے گئے۔ یہ اعداد و شمار صوبے بھر میں حکومت کے زیرِ انتظام آٹے کی فراہمی اور تقسیم کے نظام کے مسلسل فعال رہنے کی عکاسی کرتے ہیں۔محکمہ کے ریکارڈ کے مطابق زیرِ جائزہ مدت کے دوران آٹے کی تقسیم کے نظام میں 320 فلور ملز اور 4,878 ڈیلرز شامل رہے۔ اس عرصے میں 34,832.92 میٹرک ٹن گندم جاری کی گئی، جس سے 25,961.87 میٹرک ٹن آٹا تیار ہوا، جبکہ ڈیلرز کو 26,590.79 میٹرک ٹن آٹا فراہم کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed