صوبہ بھر میں 24 گھنٹے کے بعد سی این جی دوبارہ بحال

پشاور سمیت صوبے بھر میں 24 گھنٹے کے بعد سی این جی دوبارہ بحال کر دی ہے جبکہ جمعہ کے روز غیر قانونی طور پر سوئی نادرن گیس فقیرا اباد کے دفتر سمیت مختلف علاقوں میں کھولنے والے 22 سٹیشن کی نشاندہی کر دی گئی ہے جبکہ دوسری مرحلے میں ہفتے میں تین دن اسٹیشن بند رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے پہلی مرحلے میں ایک مہینے ہفتے چھ دن اسٹیشنز کھلے رہیں گے اور ایک دن بند رہے گا تہم شہر میں غیر قانونی طور پر کھلی رہنے والے سٹیشن کی نگرانی کی گئی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے تاہم غیر قانونی طور پر پریشر مشین بھی سٹیشنز میں لگائے گئے ہیں۔جمعہ کے روز شہر کے بیشتر سٹیشنز بند رہے تہم مختلف مقامات پر غیر قانونی اسٹیشنز کھلے رہے جس کے باعث ٹرانسپورٹروں نے کرائے میں اضافہ بھی کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed