چھٹیوں میں توسیع سے معذرت ‘تعلیمی ادارے کھل گئے

پشاور سمیت صوبے کے میدانی علاقوں میں تعلیمی ادارے آج سے کھل جائیں گے جبکہ پرائمری سکولز یکم ستمبر سے کھلیں گے گرمی کی باعث چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع سے معذرت کر لی گئی ہے اور اس سلسلے میں جاری ہونے والی اعلامیہ کو جعلی قرار دے دیے ہیں۔صوبے کی میدانی علاقوں میں سرکاری اور پرائیویٹ مڈل ہائی ہائر کالجز اور یونیورسٹیاں اج سے کھل جائیں گی موسم گرم کے تعطیلات ختم ہونے پر تعلیمی ادارے کھل جائیں گے صوبے کی پہاڑی علاقوں میں تعلیمی اداروں کی سرگرمیاں یکم اگست سے جاری ہے صوبے کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں کی کھولنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed