برطانیہ, وزن کم کرنے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے لیے گولی کی منظوری

برطانیہ کی میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی (MHRA) نے وزن کم کرنے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاج کے لیے ایک نئی روزانہ استعمال ہونے والی گولی "اورفورگلیپرون” (برانڈ نام فونڈایو) کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد برطانیہ یورپ کا ایسا پہلا ملک بن گیا ہے۔ معروف دوا ساز کمپنی ایلی لِلی (Eli Lilly) کی تیار کردہ یہ جی ایل پی-1 (GLP-1) گولی نظامِ ہاضمہ کو سست کر کے بھوک کو کنٹرول کرتی ہے اور خون میں شوگر کی سطح بہتر بناتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق روزانہ ایک بار لی جانے والی یہ گولی ان لوگوں کے لیے ایک بہترین اور آسان متبادل ہے جو وزن گھٹانے کے لیے انجیکشن کا استعمال نہیں کرنا چاہتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed