اسپین فٹبال کا بیک وقت مینز اور ویمنز ورلڈ چیمپئن بننے والا پہلا ملک بن گیا

فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دیکر ورلڈکپ چیمپئن بننے والے اسپین نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔نیویارک کے نیوجرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا او ارجنٹینا کے خلاف تابڑ توڑ حملے کیے۔اسپین نے ارجنٹینا کے خلاف 0-1 سے کامیابی حاصل کی اور دوسری بار ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا۔اسپین کی جانب سے فیصلہ کن گول ٹوریس نے کھیل کے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں کیا۔اس کامیابی کے ساتھ اسپین فٹبال کا بیک وقت مینز اور ویمنز ورلڈ چیمپئن بننے والا پہلا ملک بن گیا۔اسپین نے 2023 میں ویمنز کا فٹبال ورلڈ کپ بھی جیتا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed