رونالڈو کا رواں ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

فٹ بال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے رواں ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔41سالہ رونالڈو نے رواں ورلڈکپ کو کیریئرکا آخری ٹورنامنٹ قرار دیدیا۔سپین کے خلاف رائو نڈ آف 16کے اہم میچ سے قبل رونالڈو نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ رواں ورلڈکپ میرا آخری ورلڈکپ ہوگا۔یادرہے کہ رونالڈو نے 2006میں جرمنی سے ورلڈکپ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed