جیٹ فیول 56 روپے 97پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل میں کمی کے بعد جیٹ فیول بھی سستا کردیا۔ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 56 روپے 97 پیسے کی بڑی کمی کردی گئی اور جیٹ فیول کی نئی قیمت کم ہوکر 238 روپے 87 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ذرائع نے بتایاکہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کیبعد فضائی کرایوں میں کمی کا امکان ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول 74 روپے 28 پیسے اور ڈیزل 67 روپے 31 پیسے فی لیٹر کی کمی کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed