افغانستان میں مہاجرین کو لے جانیوالے ٹرک کو حادثہ، 18 جاں بحق

افغانستان کے مشرقی صوبہ لغمان میں واپس آنے والے افغان مہاجرین کو لے جانے والاٹرک الٹ گیا، جس سے 18 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔صوبائی پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ ضلع قرغائی کے علاقے سرخکان میں اس وقت پیش آیا جب ٹرک ڈرائیور سے بے قابوہوکر الٹ گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 10 بچے اور 5 خواتین شامل ہیں، جبکہ زخمی تمام افراد کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed