افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن،44علاقوں کی نشاندہی کرلی گئی

افغان مہاجرین کاروباری افراد،جعلی پاکستانی کارڈز،سرکاری ملازمین کے حوالے سے پشاور کے 44 علاقوں کی نشاندہی کر دی گئی ہے ذمہ دار سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے زرگر آباد،مرشد آباد،مہمند آباد ، رشید گڑھی ، وزیر باغ،وینوسرائی کے علاوہ یکہ توت پہلے نمبر پر ہیں جہاں پر افغان مہاجرین کاروباری افراد رہائش پذیر ہے اور جعلی پاکستانی کارڈ بنا کر رکھے ہوئے ہیں۔افغانی ڈاکٹرز بھی شامل ہے جنہوں نے جعلی پاکستانی کارڈز بنا کر رکھے ہیں دوسرے نمبر پر نوتھیہ ۔تیسرے نمبر پر حیات اباد۔چوتھے نمبر پر پشاور بورڈ ناصر باغ اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں۔پانچویں نمبر پر یونیورسٹی روڈ کی مختلف علاقے۔فقیر اباد۔بشیر اباد۔لطیف اباد۔دوران پور۔رنگ روڈ۔بخش پل ۔چارسدہ روڈ۔یوسف اباد۔سمیت مختلف علاقے شامل ہے مہاجرین کاروباری افراد الیکٹرانکس۔کارپیٹ۔سمیت س سے زاہد مختلف کاروباروں سے وابستہ ہے ان علاقوں میں اپریشن کی نشاندہی کر دی گئی ہے ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی پاکستانی کارڈ بنانے والے مہاجرین کے خلاف اپریشن کا اغاز شروع کر دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed