وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادی

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادی ہے۔عثمان بزدار کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں راجہ بشارت، چوہدری ظہیر الدین شامل ہیں۔وزیر اعلی پنجاب کا کہنا ہیکہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق ملک میں امن و امان کے لیے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed