سکیورٹی خدشات ‘ اہم ترین کیسز کے ٹرائل جیل میں کرنیکا فیصلہ

سکیورٹی وجوہات کے باعث اہم ترین کیسز کی ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اہم ترین سیاسی شخصیات مزید ممکنہ اہم گرفتاریوں کے حوالے سے اہم کیسز جیل کے اندر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اہم ترین سیاسی شخصیات کے خلاف کیسے کے حوالے سے مقدمات کا ٹرائل اب جیل میں کیا جائے گا اور جیل میں خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سے قبل بھی مختلف اہم نوعیت کے کیسز جیل کے اندر بھی کیا گیا ہے جب کہ اب بھی مختلف کیسز کا ٹرائل ہو رہا ہے سرکاری ذرائع کے مطابق صوبے کی اہم سیاسی شخصیات کے حوالے سے سیکیورٹی وجوہات کے باعث اہم کیسز جیل کے اندر ٹرائل کرنے کیلی انتظامات کی ہدایات کر دی گئی ہے اور اسی سلسلے میں عدلیہ سی بھی رابطہ کرنے کی ہدایت کرے گی ہے۔ذرائع کے مطابق جھیل کے اندر کیسز کے حوالے سے جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed