کرک آپریشن’ 6 خوارج ہلاک’ شہید عمرا ن الدین کا بدلہ لے لیاگیا

کرک پولیس کا بڑا آپریشن، ڈی ایس پی عمران الدین شہید کے خون کا بدلہ لے لیا گیا۔کرک پولیس نے بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب آپریشن کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کر دیا۔یہ کارروائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ ہمارے بہادر پولیس جوانوں کی قربانیاں پوری قوم کیلئے باعثِ فخر ہیں۔ڈی ایس پی عمران الدین شہید سمیت تمام شہداء کو سلام، جنہوں نے امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے سیکیورٹی اداروں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed