پشاور میں اٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے 20 کلو براق 3 ہزار 350 روپے۔20 کلو گلاب 3320 روپے 20 کلو دانے دار 3500 روپے 80 کلو دانے دار 14 ہزار روپے 20 کلو چو کر 1570 روپے تک پہنچ گئے ہیں پنجاب سے انے والے اٹے کی قیمتوں میں بھی بدستور اضافہ ہوا ہے پشاور کے فلور ملز کے اٹے کی قیمتوں میں پنجاب کے اٹے کی قیمتوں کے برابر قیمتی ہو گئی ہے پنجاب سے انے والے آٹے کی سپلائی میں رکاوٹوں کی باعث قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے جبکہ اٹے کی کاروبار سے وابستہ ڈیلرز چند دنوں میں منافع کی مد میں کرو پتی بن گئے ہیں پشاور میں لوکل اڈے اور پنجاب کے اٹے کی قیمتوں میں 200 سے 500 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔پنجاب سے پرمٹ کے ذریعے اٹے کی فراہمی کم مقدار میں ہو رہی ہے صوبے میں اٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد سفید پوش طبقی کے لیے اٹے کے خریداری بھی انتہائی مشکل ترین ہو گئی ہے






