پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب سے مسافروں کو تا حال متناسب ریلیف نہیں دیا جبکہ شہر میں بدستور مختلف پٹرول پمپ بند ہے پٹرول مالکان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مختلف بہانوں پر پٹرول پمپس بند کر دیے ہیں جس کے باعث شہریوں کو مشکلات درپیش ا رہی ہے اندرونی شہر پشاور پشاور سے مختلف صوبے کے جانے والے اضلاع پنجاب اسلام اباد لاہور کراچی جانے والی ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے اور مسافروں سے بدستور زیادہ کرایا اصول کیا جا رہا ہے جبکہ انتظامیہ نے اس پر مکمل خاموشی اختیار کر لی ہے پشاور کے اندرونی شہر مختلف علاقوں میں چلنے والی ٹریفک نے بھی سے انکار کیا ہے پیٹرولیم کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود مہنگائی میں بھی کمی نہیں آرہی ہے






