صوابی میں عبد الکریم تورڈھیر کے گھر اور حجرے پر چھاپہ

صوابی میں عبد الکریم تورڈھیر کے گھر اور حجرے پر چھاپہ پولیس نے گھر اور حجرے کو تالے لگا کر ‘ حجرے میں بھاری نفری بھی تعینات کر دی سابق ایم پی اے عبدالکریم نے سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ازخود تصدیق بھی کر دی صوابی(نمائندہ کسوٹی )سابق پی ٹی آئی حکومت کے سابق معاون خصوصی وایم پی اے عبدالکریم تورڈھیر کے گھر اور حجرے پر ضلعی پولیس نے چھاپہ مارا، طلاعات کے مطابق پولیس نے گھر اور حجرے کو تالے لگا دیے ہیں، جبکہ پولیس اہلکار حجرے کے اندر موجود رہیں،ایم پی اے عبدالکریم نے سوشل میڈیا پر اس واقعے کی تصدیق خود کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed