شی جن پھنگ اور ٹرمپ کا اقتصادی و تجارتی مشاورت کے نتائج کا خیرمقدم

چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اپنے اقتصادی اور تجارتی وفود کی جانب سے حاصل کئے گئے مشاورتی نتائج کا خیرمقدم کیا ہے۔ یہ بات شی جن پھنگ کے امریکہ کے دورے کے اختتام کے بعد جاری کئے گئے ایک بیان میں کہی گئی۔ان نتائج میں تجارتی کونسل جیسے طریقہ کار کا قیام اور اسے آگے بڑھانا، 30 ارب امریکی ڈالر کے اضافی محصولات میں کمی کا انتظام اور کوالالمپور میں ہونے والی مشاورت کے دوران حاصل ہونے والے نتائج کو آگے بڑھانا شامل ہے۔دونوں رہنماں نے چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی نظام کے مثبت کردار کو تسلیم کیا اور ان نتائج پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔شی جن پھنگ نے بدھ سے جمعہ تک امریکہ کا سرکاری دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed