تحفظات کے بعد سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ روک دیا گیا

بازاروں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنے تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں تین دن کی تعطیلات پر تحفظات کے باعث اس پر عمل درآمد جزوی طور پر روک دیا گیا ہے صوبائی کابینہ اس کی منظوری دے دینی تھی کابینہ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد سرکاری دفاتر سرکاری تعلیمی ادارے سول سیکرٹریٹ سمیت سرکاری ہسپتالوں میں تین دن کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا تھا بازاروں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا تھا وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت کو وفاق کے فیصلے بھجوائے گئے تھے صوبائی کابینہ کی گزشتہ روز ہونے والی اجلاس میں اس کی منظوری دے دی تھی لیکن اس کی منظوری نہیں دی گئی زرائع نے بتایا ہے کہ بازاروں میں سمارٹ لاک ڈان سرکاری تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتروں کو تین دن بند کرنے کے فیصلے اور صوبائی حکومت میں تحفظات کا اظہار کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed