والد کیساتھ نماز جمعہ کیلئے آنیوالی 5سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

ٹنڈوآدم میں والد کے ساتھ نماز جمعہ کے لئے آنے والی 5 سالہ بچی کو مبینہ طورپر زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ایس ایس پی سانگھڑ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ بچی کی موت منہ میں کاغذ ٹھونسنے سے ہوئی، ملزم بچی کی لاش مدرسے کے گیٹ کے پاس پھینک کر چلا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی والد کے ساتھ نماز جمعہ کے لیے آئی تھی، جو اچانک لاپتہ ہو گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed