پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر گفتگو

اسلام آباد: 

پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری، زراعت میں تعاون پر اتفاق کیا گیا، ملاقات میں انسداد دہشت گردی، افغانستان کے دراندازی، کشمیر کی صورتحال اور سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند آج اسلام آباد پہنچیں اور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کی شعبہ جات میں مشترکہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed