فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ کے حوالے سے ایک سعودی مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں وہ اسپین سے سعودیہ کی شکست کے بعد اپنے غصے کا اظہار کرتے دکھائی دے رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی شہری اپنے ہاتھ میں بلاک لے کر کھڑا ہوا ہے جبکہ اسپین کی ٹیم کے 4 گول ہیں اور سعودیہ کا صفر،جیسے ہی میچ ختم ہوتا ہے اور سعودیہ صفر پر ہی ہار جاتا ہے تو سعودی شہری زور سے بلاس ایل ای ڈی اسکرین پر مارتا اور بعد ازاں ٹی وی کو اٹھا کر پٹخ دیتا ہے۔موقع پر موجود دوست و احباب اس کی اس حرکت مر مزاح لیتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔







