یاسمین راشد، عمر چیمہ،اعجاز چوہدری کو 10، 10سال قید

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کوپولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10،10 سال قیدکی سزا سنا ئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس میں نامزد پی ٹی آئی کی سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed