فی تولہ سونا 14 ہزار 900 روپے کم ہوگیا

عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 14 ہزار 900 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 14510روپے گرکر374205روپے ہوگئی، فی تولہ چاندی کی قیمت 413 روپے کم ہوکر6946 روپے پر آگئی۔قبل ازیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا149 ڈالرسستا ہوکر 4156ڈالر پر آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed