پشاور میں سمارٹ لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر پولیس کا آپریشن

پشاور میں سمارٹ لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے پر بازاروں میں تاجروں کے خلاف آپریشن پر ہنگامہ ارائی ہوئی پولیس کی جانب سے انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں جی ٹی روڈ سکندر پورا شتنگری سمیت دیگر علاقوں میں اپریشن کیا گیا کاروباری مراکز ہوٹلز کو سیل کیا گیا اس دوران تاجروں نے مزاحمت بھی کیا اور دکانوں کو بند کرنے اور سیل کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے مختلف مقامات پر روڑوں کو جزی طور پر بند کیا جس پر پولیس کی مزید بھاری نفری کو طلب کیا گیا اپریشن کے دوران درجنوں کاروباری افراد و گرفتار کیا گیا پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈان پر تاجر عمل درامد نہیں کر رہے ہیں کاروباری افراد کو نوٹسز بھی جاری کر دی گئی ہے خیبر بازار سکندر سکندر پورہ جی ٹی روڈ فقیر اباد گورنمنٹ کالج جوک سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز گزشتہ روز بھی رات گئے تک کھلے رہے شادی ہالز بھی رات گئے تک کھلے رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed