جرمن قونصلیٹ کی پاکستانیوں کیلئے ویزا سروس بند

جرمن قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے ویزا سروس بند کر دی۔کراچی میں موجود جرمن قونصلیٹ جنرل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا پوسٹ میں شیئر کیے گئے نوٹ میں لکھا ہے کہ غیر یورپی کے شہریوں کی تمام تصدیق شدہ ویزا اپوائنٹمنٹس غیر معینہ مدت کے لیے منسوخ کر دی گئی ہیں اور انہیں دوبارہ شیڈول نہیں کیا جائے گا۔نوٹ میں کہا گیا کہ تمام امیدواروں کو ہمارے اپوائنٹمنٹ سسٹم کے ذریعے دوبارہ اپنی درخواستیں دوبارہ رجسٹر کروانی پڑیں گی۔اسلام آباد میں موجود جرمن سفارت خانے نے ابھی تک ایسا کوئی نوٹس جاری نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed