سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی: ملک  میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت  3 ہزار 87 روپے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار 671 ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 36 ڈالر اضافے سے 3387 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed