کراچی میں ایک ماہ کے دوران 57 بار زلزلہ

رواں ماہ شہر قائد میں ریکارڈ کیے گئے زلزلوں کی تعداد 57ہوگئی ۔چیف میٹرولوجسٹ امیرحیدرلغاری کے مطابق کراچی میں یکم جون سے اب تک زلزلیکے 57 جھٹکے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔امیرحیدرلغاری نے بتایا کہ لانڈھی فالٹ لائن متحرک ہونے کے باعث یہ زلزلیکے جھٹکے آرہے ہیں، یہ سلسلہ کب تک جاری رہ سکتا ہے یہ پیشگوئی نہیں کی جاسکتی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات بھی کراچی میں رات 3 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed