پشاور،پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایات پر صوبائی دارالحکومت پشاور میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر نگرانی پیشہ ور گداگروں کے خلاف میگا آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے آپریشن کے لیے ضلعی انتظامیہ پشاور، محکمہ سماجی بہبود، محکمہ ایکسائز، پشاور پولیس، ریسکیو 1122اور سول ڈیفنس پر مشتمل خصوصی 8 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے ابتک سیکنڑوں کی تعداد میں پیشہ ور گداگروں کو تحویل میں لیا گیا ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں گداگروں کو استعمال کرنے والے 24 رکنی مافیا کا بھی انکشاف ہوا ہے جو ان گداگروں کو استعمال کرتے ہیں اور ان گداگروں کے لیے ٹرانسپورٹ اور رہائش کا بندوست کرتے ہیں تفصیلی خبر رات 9 بجے شئیر کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed