خیبر پختونخوا اسمبلی میں سرکاری ملازمین اور پولیس کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پرشدید تنقید کی گئی ۔
اسمبلی اجلاس کے دوران معاون خصوصی برائے ہائوسنگ ڈاکٹر امجد نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ اور بیوروکریسی کا کام ٹک ٹاک استعمال کرنا نہیں ہے،جرائم کی روک تھام پولیس کا کام ہے اس کی تشہیر کیسی۔
ڈاکٹر امجد نے مطالبہ کیا کہ پولیس کو فنڈز کا اجراء ان کی کارکردگی سے مشروط کیا جائے ۔
معاون خصوصی ڈاکٹر امجد نے استدعا کی کہ سپیکر صاحب آپ رولنگ دے کر پولیس اور بیوروکریسی کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد کریں۔
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
lk21