ہزارہ یونیورسٹی میں مشاعرہ کا انعقاد

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیئرز اور حلقہ اربابِ ذوق کے زیر اہتمام قومی سطح کے مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔محفل مشاعرہ میں یونیورسٹی کے تعلیمی شعبوں کے سربراہان،

 

مختلف انتظامی افسران اور فیکلٹی ممبران سمیت دیگر ملازمین اور طلبا و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شعبہ فارمیسی کے سربراہ اور منتظم مشاعرہ ڈاکٹر اخلاق احمد اور۔شعبہ زراعت کے سربراہ ڈاکٹر ساجد علی ساجد نے بھی اپنا کلام پیش کیااور حاضرین سے داد وصول کیا ۔ اس حوالے سے منتظمین کا کہنا ہے تھا کہ تعلیمی اداروں میں اس قسم غیر نصابی سرگرمیوں طلباء پر و اساتذہ پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اپنے شعبوںمیں مزید محنت کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed