کراچی، لاہور، گوجرانولہ، بہاولنگر اور میرپورخاص سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار ہے۔چوبیس گھنٹوں میں بیس گھنٹے گیس کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کے لیے سردیاں اذیت ناک بنا دی ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے کی وجہ سے وہ مہنگی لکڑیاں اور ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے گیس نہ ہونے سے چولہے ٹھنڈے اور گھر آئے مہمان بھوکے جارہے ہیں۔
غلطی ہے یا بابر کی ہیبت ہے، دنیائے کرکٹ میں اپنی بہترین فیلڈنگ کی وجہ سے مشہور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اکثر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے کریز پر آتے ہی اپنی وجہ شہرت کو غلط ثابت کر دیتی ہے۔رواں سال 3 ماہ سے بھی کم وقت میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ فارمیٹ میں بابر اعظم کے 3 آسان کیچ چھوڑ دیے۔
ملک کے کئی شہروں میں گیس کا بحران برقرار







