مریم نواز کو کورونا ہوگیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں کورونا ہوگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم جمعہ کو ختم ہوگئی ہے۔انتخابی مہم کے آخری روز بھی مریم نواز نے ن لیگ کے جلسوں میں شرکت کرتے ہوئے بھرپور تقاریر کی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed