چینی بس کمپنی سندھ میں ٹرانسپورٹ پلانٹ لگائے گی

چین کی یوٹونگ بس کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگائے گی، پلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں لگایا جائے گا۔گزشتہ روز کراچی میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن سے یوٹونگ کے کنٹری منیجر نے ملاقات کی۔اس موقع پر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed