مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری،3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن، محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔گزشتہ روز ضلع کلگام میں بھی تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ مقبوضہ وادی میں کل سیاب تک شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed