دنیا بھر میں گزشتہ روز شوگر سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

دنیا بھر میں گزشتہ روز ذیابیطس کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا ۔رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سوا تین کروڑ سے زائد افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن میں اضافہ، ورزش نہ کرنا اور مرغن کھانے اس بیماری کی جڑ ہیں۔ماہرین کے مطابق صرف چینی سے پرہیز کے ذریعے ذیابیطس سے بچاو ممکن نہیں، شوگر کے مریضوں کے لیے اپنا بلڈپریشر اور کولیسٹرول چیک کرتے رہنا بھی ضروری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed