امریکہ ایران مذاکرات کامیاب ہونے کے صورت میں کاروباری مراکز اور سرکاری دفاتر میں سمارٹ لاک ڈائون ختم ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تین دن کی چھٹیاں ختم کر دی جائیں گی اور سابقہ حاضری کی پالیسی کو برقرار کر دیا جائے گا سرکاری ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر پر سمارٹ لاک ڈان کی منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں جبکہ کاروباری مراکز میں سمارٹ لاک ڈان ممکنہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد ختم کر دی جائیں گے کاروباری مراکز کے جلد بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا جائے گا ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر مئی میں نئی پالیسیاں نافذ کرنے کی امکانات ہے سرکاری دفاتر تعلیمی اداروں کی کارکردگی متاثر ہونے سے شہریوں اور طلبہ کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے سمارٹ لاک ڈان کے فیصلے پر نظر ثانی وفاقی حکومت کی جانب سے کر دی جائے گی کاروباری افراد کی تمام تر نظریں اسلام اباد میں امریکہ ایران مذاکرات پر جمی ہوئی ہے جبکہ سرکاری ملازمین موجودہ پالیسی کی حمایت جب کہ اساتذہ کی بعض تنظیمیں موجودہ پالیسی کی مخالفت کر رہی ہے







