ایک تولہ سونا 4200 روپے مہنگا ہوگیا

 

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک تولہ قیمت میں 4200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3600 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 13 ہزار 168 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر مہنگا ہوکر 1804 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed